Breaking News

کیا آپ جانتے ہیں کہ اسد عمر اورعامر لیاقت کا آپس میں کیارشتہ ہے۔۔۔حیران کن انکشاف نے پاکستانی عوام کو دنگ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے نامور اینکر پرسن اور سیاسی شخصیت عامر لیاقت جو اب اس دنیا میں نہیں رہے لیکن اُن کے چاہنے والے اُن کے مداح غم سے نڈھال ہیں اور اُن کو ہر لمحہ یاد کرتے ہیں اپنی وفات سے قبل نجی ٹی وی بول نیوز کے پروگرام میں اُس وقت اینکر عامر لیاقت نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا۔

کہ ان کی والدہ اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کے والد جنرل(ر)غلام محمد عمر کے درمیان مثالی منہ بولے بہن بھائی کا رشتہ تھا۔ اسد عمرکے والد جنرل (ر)غلام محمد عمر ہمارے گھر جب بھی آتے تھے تو کیونکہ میری کوئی  بہن نہیں تھی تو مجھے ہی کچن میں چائے بنانے کے فرائض سر انجام دینے پڑتے تھے تو جنرل(ر)غلام محمد عمر میری چائے بہت شوق سے پیتے تھے۔ دوسری جانب سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اینٹی کرپشن پنجاب نے پندرہ جولائی کو طلب کر لیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید پر سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں کے غبن کا الزام ہے۔ انہیں زمین کی فروخت کے مکمل ریکارڈ کے ساتھ اینٹی کرپشن ہیڈ آفس پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ معاملے کی تحقیقات کیلئے لائف ریزیڈنشیا سوسائٹی کی انتظامیہ بھی اینٹی کرپشن ہیڈ آفس لاہور طلب کی گئی ہے۔ دوسری جانب سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اینٹی کرپشن پنجاب میں پیش ہونے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، میری اپنی زمین ہے بیچوں یا نہ بیچوں۔ ان کا کہنا تھا کہ گرفتار کرنا ہےتو کر لیں ،یہ تو بتائیں کیس کیا ہے؟

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *