Breaking News

حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے سینئر تجزیہ کار ، صحافی اور مشہور کالم نگار حامد میر نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان خفیہ رابطوں کا انکشاف کر ڈالا ، سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ رابطے پی ٹی آئی کی جانب سے کیے جارہے تھے ۔ ان رابطوں کا مقصد کیا تھا اور کب کیا ہوا ؟ سب باتیں اس ویڈیو میں حامد میر کی زبانی جانیں۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *