Breaking News

شرم حیا کا گھاٹا، دعا اور ظہیر کی بیڈ روم میں ایک دوسرے میں مشغول انتہائی پرائیویٹ تصاویر لیک،بچے نہ دیکھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کا سب سے سنسیشنل اور ہر گھر میں ڈسکس کیا جانے والا کیس بجا طور پر دعا اور ظہیر کا ہے جو شیطان کی آنت کی طرح طویل سے طویل تر ہو تا جا رہا ہے اور آئے روز اس کیس کے حوالے سے ایک نئی کہانی سامنے آ جاتی ہے۔

جس پر نئی بحث شروع ہو جاتی ہے ۔ آج سوشل میڈیا پر جو نئی بحث چھڑی ہوئی ہے وہ دعا اور ظہیر کے بیڈ روم کی ایسی تصاویر پر ہے جو انتہائی پرائیویٹ لمحات کی تصاویر ہیں جن کا سامنے آنا ہی یقیناً باعث شرم ہے ۔ جی قارئین ۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعا اور ظہیر ایک خوبصورت سےکمرے میں بیڈ پر محو آرام ہیں اور ایک دوسرے میں مشغول ہیں ۔ اب یہ تصاویر انہوںنے خود بنائیں یا کسی اور نے یہ بات ابھی واضح نہیں ہوسکی تاہم یہاں ہم اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ نجی ٹی وی چینل کو دیے انٹرویو میں ظہیر کی والدہ نے باتوں باتوں میں انکشاف کیا ہے کہ وہ تصاویر انہوں نے اس لیے وائرل کیں کیونکہ لوگ کہہ رہے تھے کہ ہمارا گھر اچھا گھر نہیں یا دعا اس گھر میں رہنے کے قابل نہیں اور میں سب کو دکھانا چاہتی تھی کہ دعا اور ظہیر کا بیڈ روم کس قدر خوبصورت ہے ۔ دوسری جانب آنجہانی بھارتی اداکارہ دیویا بھارتی کو ان کے مختصر فلمی کیریئر کے دوران کچھ فلموں سے نکالا بھی گیا، ایک فلم سے انہیں نکالے جانے کی وجہ اداکار عامر خان بنے۔ 1990 کے عشرے کے ابتدائی سالوں کے دوران جب دیویا بھارتی کا ستارہ جگمگا رہا تھا، اس وقت انہیں ایک دو نہیں بلکہ کئی فلموں کی پیشکش ہوا کرتی تھی۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *