Breaking News

کوئی نہیں جانتا تھا یہ لڑکی آج پاکستان کی مشہور شخصیت کہلائے گی۔۔ پرانے ڈراموں میں کام کرنے والی یہ لڑکی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوئی ایسی معروف شخصیت جس کی ہم ماضی کی تصویر دیکھ لیں تو یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہیہ واقعی وہی ہیں جنہیں ہم آج ٹی وی اسکرین پر دیکھتے ہیں۔ اور اگر وہی شخصیت کسی پرانے ڈرامے یا فلمی سین میں نظر آجائے تو اس پر کافی حیرانگی کا اظہار کیا جاتا ہے۔

ایک ایسی ہی مشہور شخصیت کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جنہیں ہم روزانہ ہی ٹی وی نیوز چینلز پر دیکھتے اور سنتے ہیں اور وہ آئے روز خبروں کی زینت بنی ہوتی ہیں۔اوپر موجود تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستان کے سینئر نامور اداکار مصطفیٰ قریشی موجود ہیں اور ان کے ہمراہ بائیں جانب ایک لڑکی بیٹھی ہے جنہیں ہوسکتا ہے آپ لوگ پہچان گئے ہوں یا ہوسکتا ہے نہیں بھی۔تو بتایئے مذکورہ تصویر میں مقبول اداکار کے ساتھ بیٹھی اس لڑکی کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ پاکستان کی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟یہ لڑکی اور کوئی نہیں بلکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب ہیں جس میں وہ کافی چھوٹی عمر کی نظر آرہی ہیں۔البتہ یہ معلوم نہیں کہ یہ کونسا ڈرامہ ہے مگر آج لوگوں کو یہ معلوم ہوا ہے کہ مریم اورنگزیب بھی اداکاری کر چکی ہیں۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا ‘آج ثابت ہو گیا کہ فتنہ خان صادق و امین نہیں بلکہ انتہائی جھوٹا اور انتشارپسند ہے’۔انہوں نے سوال کیا کہ ‘کیا مغرب میں کسی رہنما پر غیرملکی فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد وہ سیاسی جماعت کا سربراہ رہ سکتا ہے؟’ریحام نے فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ‘نامعلوم افراد کے بعد پیش ہے نامعلوم اکاؤنٹس’۔

About Admin

Check Also

بچے وقت سے پہلے کیوں بالغ ہونے لگے ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل بچوں کا وقت سے پہلے بالغ یعنی جوان ہونے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *