Breaking News

موجودہ حالات پر سہیل وڑائچ کا خصوصی تبصرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر کالم نگار، صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے ایک نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت پراعتماد ہیں ، انکے اعتماد کی وجہ عوام کے اندر انکی مقبولیت کی لہر ہے ، اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ جلد از جلد عام انتخابات ہو جائیں ۔ لیکن دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ اور حکومتی اتحادی خاص طور پر(ن) لیگ پریشان ہے ، سہیل وڑائچ نے ان کی پریشانی کی کیا وجہ بتائی ؟ آپ اس ویڈیو میں جان سکتے ہیں ۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *