Breaking News

ضمنی الیکشن میں قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والی یہ خاتون کون ہیں اور عمران خان نے اسےٹکٹ کس وجہ سے دیا ہے؟حیران کن خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ آج کے اس جدید دور میں ہمارے معاشرے میں خواتین کے کرار کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ،خواتین ہر معاملے میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی نظر آتی ہیں ۔ اسی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف میں خواتین کی ایک بڑی تعداد جدوجہد کرتی ہوئی نظر آئے گی۔

تصویر میں نظر آنے والی یہ خاتون مہر بانو ہیں۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ این اے 157 میں خاندانوں کی نہیں انسانیت کی بات ہو رہی ہے، میری بیٹی مہربانو نے عمران خان کی ہدایت پر کاغذات جمع کرائے ہیں، معاشرے کی تبدیلی میں پڑھی لکھی خاتون کا بڑا کردار ہے، ہمیں پاکستان کی آئندہ نسل کے لئے کردار ادا کرنا ہے، پاکستان کی آدھی آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارلیمان میں خواتین کے لئے الگ نشستیں مختص کی گئی ہیں، تحریک پاکستان بھی خواتین کے کردار کے بغیر نامکمل تھی،  دوسری جانب چیئرمین ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کی قسط ملنے کے بعد ڈالر کی قیمت 180 سے 190 روپے تک آسکتی ہے۔ نجی ٹی وی  جیونیوز کے مطابق چیئرمین ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امپورٹ بل کا جو دعویٰ کیا تھا وہ سچ ثابت ہوا، ہمارا 2 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ کم ہوا ہے جو بہت بڑی رقم ہے۔انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے بھی امریکا سے قرض کی اپیل کی جو کارگر ثابت ہوئی، اسی کو دیکھتے ہوئے امید ہوچلی، آئی ایم ایف کی قسط ملنے کے بعد ڈالر 200روپے سے بھی کم ہو سکتا ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *