Breaking News

جمائما خاں نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی پہلے اہلیہ جمائما خاں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمران خاں سے شادی کی تھی اور اُن کے دو بیٹے بھی ہیں جن کے نام سلمان اور قاسم ہیں جو اکثر اوقات پاکستان آتے جاتے رہتے ہیں جبکہ جمائما خاں نے عمران خاں سے علیحدگی کے بعد بھی ہر مشکل وقت میں اُن کا ساتھ نبھایا ہے۔

جمائما خاں ان دنوں لندن میں ہی مقیم ہیں جمائما خاں کا پاکستان کے ساتھ ایک گہرا رشتہ ہے شاید یہی وجہ ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم عمران خاں سے علیحدگی کے اتنے سال بعد بھی وہ پاکستانیوں کے ساتھ ٹویٹر پر رابطے میں رہتی ہیں اور پاکستانیوں کے سوالات کے جوابات دیتی رہتی ہیں وہ لندن میں مقیم ہونے کے باوجود عمران خاں کی ہر وقت حوصلہ افزائی کرتی نظر آتی ہیں چند یوم قبل ٹویٹر پر ایک پاکستانی صارف نے جمائما خاں سے سوال پوچھا کہ آپ مسلمان ہیں یا یہودی؟ جس کو جواب دیتے ہوئے جمائما خاں نے کہا کہ ہر ایک دن ۔۔۔ اللہ بہتر جانتا ہے ۔ جمائما خاں کے اس جواب نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے جبکہ ایک صارف نے سوال کیا کہ کیا آپ کبھی عمران خاں کے لئے روئی ہیں ؟ جس پر جمائما خاں نے کہا کہ ” واؤ” جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ایک خصوصی محبت کا رشتہ استوار کئے ہوئے ہیں ۔ دوسری جانب معروف اداکارہ ماریہ واسطی نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں ۔ ماریہ واسطی 14 اگست 1970ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نے بطور اداکارہ اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سینٹر سے کیا اور اب تک سینکڑوں ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔ گندمی رنگ اور دلکش نقوش کے باعث انہوں نے جلد ہی ٹی وی پر اپنی شناخت قائم کر لی۔

About Admin

Check Also

دبئی کے سٹور پر کام کرنے والی ایک پاکستان لڑکی کون سا کام بطور پارٹ ٹائم اور بونس رقم حاصل کرنے کے چکروں میں کررہی تھی؟حقیقت سامنے آتے ہی پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے

دبئی (نیوز ڈیسک) پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ چند یوم قبل دبئی میں مقیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *