Breaking News

حسن نثار کی حیران کن پیشگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  واضح رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ رواں سال نومبر کے مہینے میں اپنی مدت پوری ہونے پر ریٹائرمنٹ پر جا رہے ہیں۔ جس پر بات کرتے ہوئے سینئر کالم نگار ، تجزیہ کار اور صحافی حسن نثار نے نیوٹرلز اور نیوٹریلٹی کے موضوع پر اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ قمر جاوید باجوہ کو ذاتی طور پر جانتا ہوں اور ان کے بارے میں ایک بات یقین سے کہہ سکتا ہوں ، حسن نثار کی باتیں آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

About Admin

Check Also

ڈائیوو بس میں کام کرنے والی غریب خوبصورت ہوسٹس لڑکی کی درد بھری کہانی

ڈائیوو بس میں کام کرنے والی غریب خوبصورت ہوسٹس لڑکی کی درد بھری کہانی کچھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *