Breaking News

عامر لیاقت حسین کی قبر سے کیسی آوازیں سنی گئیں،ناقابل یقین خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی اور نامور سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کچھ عرصہ قبل اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے تھے اُنہوں نے تین شادی کی تھیں اور آخری شادی دانیا شاہ سے تھی جس کا تنازعہ ابھی چل ہی رہا تھا۔

جب کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کے قبرسے آوازیں سننے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹیں چل رہی ہیں تاہم مزار کے قریب رہنےوالے افراد نے اسے من گھڑت قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی موت کے بعد کئی خبریں گردش کررہی ہیں ۔۔۔۔اب کئی پوسٹیں سامنے آئی ہیں کہ عامر لیاقت کے قبر سے ذکر کی آوازیں سنی گئیں ، تاہم مزار پر جانے والے متعدد افراد نے اس افواہ کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ لوگوں کو کہناہے کہ مزار پر حاضری دینےوالے افراد ذکرو ازکار کرتے ہیں دعائیں کرتے ہیں ان آوازوں کو عامرلیاقت حسین کی قبر سے جوڑا جا رہا ہے جو کہ ایک افسوس ناک عمل ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمتوں میں تقریباً 4 ڈالر فی بیرل سے زائد کمی ہوئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 4.35 ڈالر کم ہوکر 93.80 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 4.23 ڈالر کمی کے بعد 87.86 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔امریکی خام تیل کی قیمت 5.2 فیصد کمی کے بعد 87 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے برینٹ تیل کی قیمت بھی 5 فیصد کم ہو کر 93 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *