Breaking News

رؤف کلاسرا کے بیٹے کی جذباتی وابستگی۔۔۔!!!ایک مرتبہ سینئر صحافی کے بیٹے نے عمران خان سے ملنا چاہا تو پھر کیا ہوا؟ ناقابلِ یقین کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق قبل ازیں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ سے طلاق کے وقت تین باتیں کہی تھیں۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا کہ عمران خان نے پہلی بات کہی کہ بچے اپنی ماں کے ساتھ تاہم مسلمان رہے گے۔

دوسری بات کہی کہ دونوں میں کوئی تلخی پیدا نہیں ہو گی۔ جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے جمائمہ سے تیسری بات ایسی کہی جس کے باعث انہیں پاکستان میں کسی قسم کے بُرے رعمل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔طلاق کے وقت وکیل نے عمران خان سے کہا کہ جمائمہ کی 6 بلین ڈالر کی جائیداد سے تین بلین ڈالر کے وصول کرنے کے لئے آفر کی اور کہا کہ تین بلین ڈالر مل سکتے ہیں۔ تاہم عمران خان انکار کر دیا ۔ واضح رہے اس سےقبل عمران خان کی سابق اہلیہ سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ سیتا وائٹ کا معاملہ اور اُن کی تصاویر وائرل کر کے ایک پورا اسکینڈل بنایا گیا۔وہ دن بہت مشکل تھے کیونکہ ان دنوں میں میں رپورٹنگ کرتا تھا اسی لیے مجھے مکمل علم ہے۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ ہم کافی سارے رپورٹرز بیٹھے ہوئے تھے تو عمران خان نے کہا کہ میری اور جمائمہ کی ازدواجی زندگی ختم ہونے کی وجہ بھی مسلم لیگ ن ہی ہے۔  اب سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہناہے کہ عمران خان کو بچوں کے ساتھ بہت لگاؤ ہے، ایک کرکٹر ہے اس کا بیٹا آتا تھا تو عمران خان اس کے ساتھ گل مل جاتے تھے، رؤف کلاسرا کا بیٹا جب چھوٹا تھا اس نے خواہش ظاہر کی کہ میں عمران خان کے ساتھ ملتا چاہتا ہوں عمران خان نے فوری طور پر اسے بلایا اور اس سے ملاقات کی ملاقات میں رؤف کلاسرا کے بچے کی کافی آؤ بھگت بھی کی۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *