Breaking News

اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا کس سیاستدان کی بیٹی ہیں؟ نام آپ کو حیران کر دے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ اور ہوسٹ متھیرا کافی سالوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور اکثر ٹی وی شوز کرتی یا بطور مہمان خصوصی پروگراموں میں نظر آتی ہیں۔ متھیرا نے حال ہی میں ایک مشہور پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے ایک اہم انکشاف کیا۔

 میزبان کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کی پسندیدہ سیاستدان بے نظیر بھٹو تھیں جب کہ ان کے خیال میں سب سے اچھی حکومت پرویز مشرف اور دوسری بہتر حکومت آصف علی زرداری کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں حالیہ سیاستدانوں میں بلاول بھٹو زرداری سب سے اچھے لگتے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ ان کا بھی وقت آئے گا۔پاکستان ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ اور ہوسٹ متھیرا کافی سالوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور اکثر ٹی وی شوز کرتی یا بطور مہمان خصوصی پروگراموں میں نظر آتی ہیں۔ متھیرا نے حال ہی میں ایک مشہور پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے ایک اہم انکشاف کیا۔متھیرا نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کی پیدائش اور پرورش زمبابوے میں ہوئی تھی اور ان کے والد زمبابوے کے اچھے اور نامور سیاستدان ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جب ان کے والد اور والدہ کے درمیان طلاق ہوئی تو وہ والد کے ہمراہ پاکستان آگئیں تھیں اور یہاں آکر ہی انہوں نے اردو سمیت تھوڑی بہت پنجابی زبان سیکھی اور آغاز میں انہیں پاکستانی معاشرے کی زیادہ سمجھ نہ ہونے کے سبب مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *