Breaking News

پرویز الٰہی کے ساتھ ہا تھ ہو گیا ،اصل گیم کیا ہوئی ہے ؟سلیم صافی کے انکشاف نے ہر کسی کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔ پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔ خان نےان کے بیٹے مونس الہی کو یوٹرن لینے کا پیغام دلوایا اور وہ بھی ایک ریٹائرڈ سے۔ حقیقت سامنےآنےسےاب وہ پچھتا رہے ہیں۔

اور ریٹائرڈ کی بھی کلاس لی گئی ہے۔” انہوں نے مزید کہا “آج کل سیاستدان ٹیلی فون کالوں یا مسیجزکےبارےمیں محتاط رہیں۔اس گیم میں نیوٹرلز سے کسی کو کوئی لائن نہیں ملےگی ۔” خیال رہے کہ گزشتہ کچھ ماہ قبل سابق وزیر اعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ نامزد کیا تھا جب کہ عثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا تھا۔ دوسری جانب چوہدری شجاعت حسین سیاسی و سماجی رہنما غلام حسین کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پرپاکستان میں جاری سیاسی کشمکش میں (ق) لیگ نے پرویز الہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کی مخالفت کرنے پر اپنے کی پارٹی سربراہ کو قیادت سے فارغ کرکے نئے الیکشن کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کی سیاست میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کو ہمیشہ سے اہمیت حاصل رہی ہے اور ان دونوں شخصیات کے درمیان مثالی ہم آہنگی اور بھائی چارہ دیکھنے میں آیا، پرویز الٰہی ہمیشہ چوہدری شجاعت کو “پاجی” یعنی بڑے بھائی کا درجہ دیتے رہے ہیں حقیقت کیا ہے آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔چوہدری شجاعت اور پرویز الہی گجرات کے بااثر سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور دونوں کے والد پنجاب کی سیاست میں کافی نام رکھتے تھے اور چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی 80 ء کی دہائی میں سیاست میں شامل ہوئے اور مسلم لیگ کا حصہ بنے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *