Breaking News

سیاستدان میرے پاس کونسا ’ انجیکشن ‘ لگوانے آتے ہیں؟ شائستہ لودھی کا بڑا انکشاف، پاکستانی حیران رہ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف مارننگ شو میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی کا کہنا ہے نادیہ خان اتنی بھی معصوم نہیں کہ شرارت نہ کی ہو، البتہ شرمیلا فاروقی کو اب جھگڑا ختم کردینا چاہیے۔سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے شائستہ لودھی نے کہا کہ نوازشریف عمران خان سے اچھے وزیراعظم نہیں تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس رنگ گورا کروانے اب تک کئی اداکار آچکے ہیں۔شائستہ لودھی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری جیو نیوز کے پروگرام ‘جشنِ کرکٹ’ کے مہمان بنے جس میں دونوں نے مختلف سیگمنٹس میں پوچھے جانے والے سوالات کے جواب دئیے۔شائستہ لودھی نے کہا کہ مارننگ شو میں لوگ اب کچھ نیا اور کچھ معلوماتی دیکھنا چاہتے ہیں، 65 فیصد لوگ مارننگ شوز کے مواد سے بیزار ہوں گے۔رنگ گورا کرنے کے انجیکشن لگوانے سے متعلق سوال پر شائستہ نے انکشاف کیا کہ ان کے پاس صرف اداکار ہی نہیں بلکہ کئی سیاستدان ایسے ہیں جو رنگ گورا کرنے کے انجیکشن لگوانے آتے ہیں۔ دوسری جانب نجی ٹی وی اے آر وائی نے سینئراینکرپرسن ارشد شریف کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرچین لسے نکال دیا، سینئر اینکرارشد شریف گزشتہ 8برس سے اے آروائی سے منسلک تھے،سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پرنجی ٹی وی کی جانب سے جاری پیغام میں کہاگیاکہ اے آر وائی نیٹ ورک کے اپنے ملازمین کے لیے ضابطہ اخلاق میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ملازم کی کوئی بھی پوسٹ سختی سے کمپنی کی پالیسی کے مطابق ہونی چاہیے۔ اس طرح ہم بھاری دل کے ساتھ یہ اعلان کرنا چاہتے ہیں کہ 8 سال ایک ساتھ سفر کرنے کے بعد اے آر وائی نے ارشد شریف سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

About Admin

Check Also

بچے وقت سے پہلے کیوں بالغ ہونے لگے ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل بچوں کا وقت سے پہلے بالغ یعنی جوان ہونے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *