Breaking News

میچ یہاں تک پہنچنا ہی نہیں چاہیے تھا نامور آ ل راؤنڈر نے کس کو “بوم بوم” قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیال رہے کہ افغانستان کے خلاف میچ میں گرین شرٹس کی شکست یقینی ہو چکی تھی۔ جیت کیلئے  آخری اوور میں 11 رنز  درکار تھے لیکن آخر میں بیٹنگ کے لئے آنے والے اسٹ باؤلر نسیم شاہ نے پہلی ہی دو گیندوں پر لگاتار دو چھکے لگا کر قومی ٹیم کو فتح دلا دی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آخری اوور میں دو چھکے لگا کر پاکستان کو  افغانستان سے ہارا ہوا میچ  جتوانے والے نسیم شاہ کو “بوم بوم” قرار دے دیا۔ گرین شرٹس کی کامیابی کے بعد اپنے ایک ٹویٹ میں شاہد آفریدی نے قومی ٹیم پر  “ہلکی پھلکی”  تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میچ کو اس نہج تک پہنچنا ہی نہیں چاہیے تھا لیکن اگر اختتام اچھا ہو تو پھر سب اچھا ہوتا ہے۔ہر انفرادی کوشش کام آتی ہے۔انہوں نے قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے نسیم شاہ کو “بوم بوم” بھی قرار دے دیا۔  دوسری جانب ایک 32 سالہ خاتون نے اپنی ساس کے ہاتھ  کی تین انگلیاں اس وقت چبا ڈالیں جب اس نے ٹی وی  بند کیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ ریاست مہاراشٹر کے تھانے ضلع کے امبرناتھ شہر میں پیش آیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق ساس جس کی شناخت 60 سالہ ورشالی کلکرنی کے طور پر ہوئی ہے، اپنے گھر پر بھجن پڑھ رہی تھی جب کہ  اس کی بہو وجایا کلکرنی ٹیلی ویژن دیکھ رہی تھی۔ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب ورشالی نے وجایا سے ٹیلی ویژن کی آواز کم کرنے کو کہا ،  جب ساس  نے ٹیلی ویژن بند کیا تو بہو نے بوڑھی عورت کا ہاتھ پکڑا اور اس کی تین انگلیاں چبا ڈالیں۔

About Admin

Check Also

پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کا دعویدار بن سکتا ہے، ان کے یہ 5 کھلاڑی بہت خطرناک ہیں۔۔ سابق ہیڈکوچ جیف لاسن

پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کا دعویدار بن سکتا ہے، ان کے یہ 5 کھلاڑی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *