Breaking News

چکوال میں نماز جنازہ کے دوران لوگوں پر ہوائی مخلوق کا حملہ ۔۔ 60افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر ، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ضلع چکوال میں نماز جنازہ کے دوران لوگوں پر ہوائی مخلوق کا حملہ ۔۔ 60افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر ، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ ۔۔۔۔چکوال کے نواحی قصبہ کھوکھر زیر میں نماز جنازہ پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، صحافیوں سمیت متعدد افراد کے متاثر ہونے کی اطلاعات۔

شہد کی مکھیوں کے حملہ میں 60 افراد متاثر ہو چکے ہیں، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ایم ایس ڈاکٹر مختار سرور نیازی خود موقع پر پہنچ گئے۔بتایا جا رہا ہے کہ شہد کی مکھیوں کے زہر کی وجہ سے لوگوں کی حالت شدید خراب ہے ۔ دوسری جانب اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان  نے توہینِ عدالت کے کیس میں اپنے وکیل حامد خان اور عدالت کو مشکل میں ڈال دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ 2014 میں توہینِ عدالت کے کیس میں عمران خان نے کسی جج کا نام نہیں لیا تھا، انہوں نے افتخار چوہدری کے بیٹے کا نام لیا تھا لیکن پھر بھی غیر مشروط معافی پر ان کی جان چھوٹی تھی۔ حامد میر کے مطابق آج اگر یہ غیر مشروط معافی مانگ لیتے تو معاملہ ختم ہوجاتا، لیکن یہ معافی بھی نہیں مانگ رہے اور کہہ رہے ہیں کہ ان کے اظہارِ افسوس کو قبول کیا جائے، انہوں نے حامد خان اور عدالت کو مشکل میں ڈال دیا ہے ، ایسی صورت میں کیس ختم کرنا عدالت کیلئے مشکل تھا۔ خیال رہے کہ توہینِ عدالت کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا جواب مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے خلاف فردِ جرم 22 ستمبر کو عائد کی جائے گی۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *