Breaking News

نسیم شاہ کی تو لاٹری نکل آئی۔۔۔بھارت کی دو اداکارئیں پاکستانی کرکٹر پر دل ہا ر بیٹھیں، یہ کون سی اداکارائیں ہیں؟تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارائیں بھی افغانستان کے خلاف نسیم شاہ کی کارکردگی پر ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں نسیم شاہ نے افغان بولر فضل حق فاروقی کو آخری اوور میں دو چھکے مار کر ہاری ہوئی بازی پلٹ دی تھی اور پاکستان میچ ایک وکٹ سے جیت کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

نسیم الحق کے شاندار چھکوں کے ہر طرف چرچے ہو رہے ہیں اور اب بھارتی اداکارہ بھی پاکستانی فاسٹ بولر کی تعریف کے لیے میدان میں آ گئی ہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں سُربھی جوتی نے لکھا کہ پاکستان کو یقینی طور پر ہیرا مل گیا ہے، اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں نسیم شاہ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ایک اور ٹوئٹ میں سُربھی نے لکھا کہ ایشیا کپ میں کیا ہورہا ہے یقین نہیں آرہا۔ایک اور ٹوئٹ میں سُربھی نے لکھا کہ ایشیا کپ میں کیا ہورہا ہے یقین نہیں آرہا۔ ہوا کچھ یوں بھارت کے خلاف پاکستان کے میچ کے بعد اروشی روٹیلا نے ایک فین پیچ سے شیئر کی گئی ایڈیٹ ویڈیو کو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا جس سے بظاہر یہ تاثر جا رہا ہے کہ بھارتی اداکارہ بھی فاسٹ بولر نسیم شاہ سے متاثر ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب اشنا شاہ خوبصورت، متحرک، باصلاحیت اور بے باک ادارہ ہیں۔ اداکارہ جانتی ہے کہ اپنے لیے کیسے بولنا ہے اور ساتھ ہی اپنی رائے کے لیے کیسے کھڑا ہونا ہے۔ اشنا شاہ نے ہمیشہ ہر کردار کے ساتھ اپنی صلاحیت کو ثابت کیا ہے۔اب اشنا شاہ کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہےاداکارہ نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا ہے۔ اداکارہ جس شخص کی محبت میں گرفتار ہوئی ہیں وہ خوش قسمت آدمی پروفیشل گالفر حمزہ امین ہیں۔ وہ پیشہ ورانہ طور پر گالف کھیلتے ہیں۔

About Admin

Check Also

پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کا دعویدار بن سکتا ہے، ان کے یہ 5 کھلاڑی بہت خطرناک ہیں۔۔ سابق ہیڈکوچ جیف لاسن

پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کا دعویدار بن سکتا ہے، ان کے یہ 5 کھلاڑی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *