Breaking News

چودھری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں !!تحریک انصاف کے 10اراکین کا وزیراعلیٰ ماننے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چودھری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی، تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ ماننے سے انکار کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 7 سے 10 ممبران صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی گروپ نے آئندہ ہفتے تک پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے اور اس حوالے سے چیئرمین پارٹی عمران خان کو باقاعدہ طور پر آگاہ بھی کر دیا گیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ نہیں چل سکتے،ہم استعفی دیے دینگے لیکن پرویز الٰہی کی حمایت نہیں کرینگے،ناراض اراکین نے پارٹی سربراہ کو وزیراعلیٰ تحریک انصاف سے لانے پر ناراضگی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ پی ڈی ایم پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے رابطے میں ہے اور ان کو گرین سگنل بھی دیدیا ہے، دس ارکان کے الگ ہونے سے پرویز الٰہی اکثریت کھو دیں گے۔ تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ ماننے سے انکار کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 7 سے 10 ممبران صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے دوسری جانب امریکی رکن کانگریس ٹام سوزی نے پاکستان کے دورے کے بعد امریکہ واپسی پر کہا ہے کہ کوئی نیوز سٹوری یا ٹی وی پروگرام درست طریقے سے وہ حقائق نہیں بتا سکتا  جس طرح  پاکستان میں سیلاب نےتباہی مچائی ہے ۔اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر طویل ٹویٹ کے ساتھ  سیلاب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹام سوزی نے کہا کہ  “میں ابھی پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والی تباہی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر واپس لوٹا ہوں۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *