Breaking News

محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو ہنگانی الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق سیلاب سے پاکستان میں اب تک 3کروڑ 30لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ گزشتہ ہفتے اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے پر سب کو آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے۔

آج پاکستان ہے تو کل ایسا کسی اور ملک کے ساتھ ہو سکتا ہے اور پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کے سب سے زیادہ شکار ممالک میں ہوتا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئندہ چندمہینوں میں مزید بارشوں سے موجودہ ابترسیلابی صورتحال بد ترین ہونے کا خدشہ ہے،مزید بارشیں سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کر دیں گی۔نجی ٹی وی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ خدشہ ہے کہ سیلاب سے بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئندہ چندمہینوں میں مزید بارشوں سے موجودہ ابترسیلابی صورتحال بد ترین ہونے کا خدشہ ہے،مزید بارشیں سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کر دیں گی۔نجی ٹی وی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ خدشہ ہے کہ سیلاب سے بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔ نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق سیلاب سے پاکستان میں اب تک 3کروڑ 30لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ گزشتہ ہفتے اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے پر آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے، آج پاکستان ہے تو کل ایسا کسی اور ملک کے ساتھ ہو سکتا ہے اور پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کے سب سے زیادہ شکار ممالک میں ہوتا ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *