Breaking News

عمران خان کا اصل جرم کیا ہے اور آخر کار اسکے ساتھ کیا ہو گا ؟ عاصمہ جہانگیر نے کئی سال قبل کیا پیشگوئی کی تھی ؟ حامد میر نےراز کی بات بتا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی تجزیہ کار اور کالم نگار حامد میر نے پاکستان کی مشہور خاتون وکیل عاصمہ جہانگیر مرحومہ کے حوالے سے حیران کن باتیں بتا دیں جو انہوں نے عمران خان کے حوالے سے کی تھیں ۔

حامد میر کی حیران کن گفتگو نیچے ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔ دوسری جانب  پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی جانب سے عدالت کے ذریعے اپنی نشست معطل ہونے کا نوٹیفکیشن ختم کروانے پر تحریک انصاف نے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پی ٹی آئی سندھ کی قیادت کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سات دن کے اندر جواب دے کر بتائیں کہ آپ کی رکنیت کیوں بحال کی جائے؟ شوکاز نوٹس کے مطابق حلقہ این اے 246 سے پارٹی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ہو چکے ہیں، لہٰذا اس حلقے سے بطور کورنگ امیدوار آپ کی نامزدگی بھی واپس لی جاتی ہے۔ شکور شاد کو شوکاز نوٹس تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمران اسماعیل کے دستخط سے جاری کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شکور شاد نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *