Breaking News

اسے کہتے ہیں مڈل اسٹمپ اکھاڑنا!!! کپتان نے تو وہ وکٹ گرا دی کہ جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیلاب کی صورت حال کے باوجود ملکی سیاسی ماحول میں خاصا گرما گرمی دکھائی دے رہی ہے حکومتی اراکین مہنگائی  کے نشانے پر ہے جبکہ تحریک انصاف والے مخالف سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرا رہے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے ۔

 آج تبدیلی حکومت والوں نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے اور ایک رکن اسمبلی کو تحریک انصاف میں شامل کروا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی کے پی کے سے خیبر پختونخواہ کے حلقہ پی کے 107 سے آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والےامیدار شفیق خاں آفریدی نے ملاقات کی اور سابق وزیر اعظم عمران خاں کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا واضح رہے کہ شفیق   آفریدی نے آزاد امیدواراور سابق وفاقی وزیر حمیداللہ جان کو شکست دی تھی ۔ دوسری جانب  قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا سے شکست کے بعد اینکر پرسن حامد میر نے معنی خیز انداز میں مشورہ دے دیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا “نہ نواز کوئی پرفارمنس دکھا سکے نہ آصف کچھ کر سکے اب ان دونوں پر انحصار چھوڑ دیں اور کسی اور کو موقع دیں ، کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے شکست پر زیادہ رنجیدہ نہ ہوں۔” حامد میر نے اپیل کی کہ  سارے پاکستانی بھائی بہن اب سیلاب زدگان کی دل کھول کر مدد پر توجہ دیں،  بے بس لوگوں کی مدد کرنے سے شکست کا غم ہلکا ہو جائے گا۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *