Breaking News

ایک نوجوان کی نئی نئی شادی ہوئی وہ اپنے باپ سے کچھ مشورہ لینے گیا تو باپ نےاسے۔۔۔! کنوارے حضرات کیلئے بڑے کام کی تحریر۔۔ تفصیلات لنک میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک نیا نویلا دلہا اپنے والد کے پاس جاتا ہے کہ وہ اس کے اس نئے ازدواجی سفر کے لیے برکت کی دعا کرے جب وہ اپنے والد کے پاس جاتا ہے توو اس کا والد اُس سے ایک کاغذ اور قلم مانگتا ہےلڑکا کہتا ہے کہ کیوں ابا جان ؟

اس وقت تو میرے پاس قلم اور کاغذ نہیں ہے۔باپ کہتا ہے کہ تم جاؤ ایک کاغذ ،قلم اور ربڑ خرید کر لاؤ لڑکا شدید حیرانگی کے ساتھ جاتا ہے اور مطلوبہ چیزیں لیکر آجاتا ہے اور اپنے باپ کے پاس بیٹھ جاتا ہے۔ باپ : لکھوکیا لکھوں؟ جو جی چاہے لکھونوجوان ایک جملہ لکھتا ہے۔ باپ کہتا ہے : اسے مٹا د و نوجوان مٹا دیتا ہے۔ باپ : لکھوبیٹا : خدارا آپ کیا چاہتے ہیں ؟ باپ کہتا ہے : لکھو نوجوان پھر لکھتا ہے باپ کہتا ہے : مٹا دو لڑکا مٹا دیتا ہےباپ پھر کہتا ہے : لکھونوجوان کہتا ہے : اللہ کے لیے مجھے بتائیں یہ سب کچھ کیا ہے۔باپ کہتا ہے : لکھو نوجوان لکھتا ہے۔ باپ کہتا ہے مٹا دو ۔ لڑکا مٹا دیتا ہےپھر باپ اُ س کی طرف دیکھتا ہے اور اُسے تھپکی دیتے ہوئے کہتا ہے :بیٹا شادی کے بعد اریزر کی ضرورت ہوتی ہےاگر ازدواجی زندگی میں تمہارے پاس ربڑ نہیں ہو گا جس سے تم اپنی بیوی کی غلطیاں اور کوتاہیاں مٹا اور معاف کر سکواور اسی طرح اگر تمہاری بیوی کے پاس ایریزر نہ ہوا جس سے وہ تمہاری غلطیاں اور ناپسندیدہ باتیں مٹا سکےاگر یہ سب کچھ نہ ہوا توتم اپنی ازدواجی زندگی کا صفحہ چند دنوں میں کالاکر لو گے۔

About Admin

Check Also

بچے وقت سے پہلے کیوں بالغ ہونے لگے ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل بچوں کا وقت سے پہلے بالغ یعنی جوان ہونے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *