Breaking News

(ن) لیگی خاتون سیاستدان نے نم آنکھوں کے ساتھ خود بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نامور رہنما عظمیٰ بخاری سے تو آپ اچھی طرح واقف ہونگے مگر آپ کو شاید علم نہ ہو کہ کئی سال قبل عظمٰی بخاری کو انکے شوہر نے طلاق دے دی تھی ، وجہ کیا تھی ؟ ایک انٹرویو میں عظمیٰ بخاری نے سب کچھ بتا دیا۔

یہ نیچے ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔ دوسری جانب وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس آ رہے ہیں، عوام جس طرح ان کا استقبال کریں گے،عمران خان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا فتنہ چل نکلا تو ملک میں خو ن ر یزی ہوگی، ریاستی اداروں کا احترام ہے،سیاسی جماعتوں کے لیے دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان اداروں کو للکار رہے ہیں،اگر عمران خان کو روکا نہ گیا تو شدید عوامی رد عمل آسکتا ہے۔ میاں جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان اقتدار کے لیے مارا مارا پھر رہا ہے، اقتدار کے لیے اس کا انحصار سلیکشن کمیٹی پر تھا، اب اس کا انحصار امریکیوں پر ہوگیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ادارے عمران خان کی باتوں کا نوٹس لیں، عمران خان کو این آر او نہیں دیا جائے گا۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *