Breaking News

بڑی خبر:22 ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا؟ پیر پنجر سرکار کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(نیووز ڈیسک) واضح رہے کہ کل پاکستان تحریک انصاف کو بڑی سیاسی کامیابی مل گئی، پی ڈی ایم میں شامل تین بڑی جماعتوں کے رہنما عمران خان کے کھلاڑی بن گئے۔ ذرائع کے مطابق وہاڑی سے ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی نسیم مہدی شاہ، چارسدہ سے قومی وطن پارٹی کے بابر علی خان مہمند اور پیپلزپارٹی کے خواجہ قطب فرید کوریجہ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔

پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے تینوں رہنماؤں نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا  دوسری جانب معروف پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے، انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ 22 ستمبر کو جو نااہلی والی بات کر رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں، عمران خان نے ان کی کوئی بات نہیں مانی، عمران خان ہی ان کا حساب کتاب کرے گا، تباہی نکل جائے گی، یہ سال امریکہ کی تباہی کا سال ہے۔ انہوں نے الیکشن کے سوال پر کہا کہ اگر الیکشن نہ ہوں تو میرا سر قلم کر دیں، ستمبر اکتوبر دو ماہ کے بعد سارا سسٹم عمران خان کا ہے، پی ڈی ایم والے بل تلاش کر رہے ہیں چھپنے کے لئے، مریم نواز، رانا ثناء اللہ، زرداری، بلاول اور مولانا فضل الرحمان یہ سب بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں، یہ 22 ستمبر کو جو یہ توہین عدالت لگانے جا رہے ہیں کوئی توہین عدالت نہیں ہے، میں نے دیکھاہے کہ عوام عمران خان کی دیوانی ہو چکی ہے عوام کی آنکھوں میں میں نے خو ن دیکھا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ 22 ستمبر کو جو نااہلی والی بات کر رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں، عمران خان نے ان کی کوئی بات نہیں مانی۔

About Admin

Check Also

طلبہ کی موجیں، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) طلبہ کی موجیں، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند۔۔۔۔سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published.