Breaking News

کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ۔۔۔!!! مولانا طارق جمیل کی کمرے میں دولڑکیوں کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مولانا طارق جمیل پاکستان کے واحد عالم دین ہیں جن کی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک عزت اور مقام ہے مگر چند یوم سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس پر مولانا طارق جمیل کے خلاف ایک نیا محاذ کھڑا ہو چکا ہے۔

صحافی اعزاز سید نے مولانا طارق جمیل کی لڑکی سے ہاتھ ملاتے ہوئے ویڈیو شیئر کر کے انہیں تنقید کا نشانہ بنا یا تو صحافی انصار عباسی نے ویڈیو کی ایسی حقیقت بتا دی کہ آپ بھی مولانا طارق جمیل صاحب کے معترف ہو جائیں گے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جب اعزاز سید نے مولانا طارق جمیل کو تنقید کا نشانہ بنا یا تو انصار عباسی نے ویڈیو کی اصل حقیقت بتاتے ہوئے کہا کہ اعزاز سید صاحب مجھے بتایا گیا ہے کہ مولانا جن سے ہاتھ ملا رہے ہیں وہ ایک خواجہ سرا ہیں جو ماضی کو چھوڑ کر اب ماشااللہ تبلیغی جماعت کے ساتھ وابستہ ہے۔ مجھے امید ہے آپ تحقیق کر کے معلوم کر کے ٹویٹ کریں گے کہ درست بات کیا ہے؟؟؟جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق معروف عالم دین انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ بند کمرے میں وزیراعظم اور مولانا طارق جمیل کی ملاقات کے دوران لی گئی تصویر لیک نہیں ہونی چاہیے تھی ،یہ تصویر دیکھ کر بہت غصہ آیا ۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے جب یہ تصویر دیکھی تو بہت غصہ آیا،میں نے مولانا طارق جمیل صاحب کو فون کیا اور پوچھا کہ وزیراعظم سے آپ کی جو ملاقات ہوئی ہے اس کی تصاویر آپ نے دیکھی ہیں ،انہوں نے کہا ہاں دیکھی ہیں ،مولانا طارق جمیل اتنے شریف انسان ہیں کہ تصاویر دیکھنے کے باوجود ان کا اس طرف دھیان ہی نہیں گیا ۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *