Breaking News

آخر وہ خوش خبری آ ہی گئی جس کا سب کو انتطار تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی شادی محمود چودھری سے 27 جنوری 2021 کو طے پائی تھی ، اور ان کے ہاں پہلا بیٹا میر حاکم 10 اکتوبر 2021 کو پیدا ہوا تھا  اور اس کے نام سے بختاور نے اکاؤنٹ بھی بنا رکھا ہے ۔

اب دوسرے بیٹے کی پیدائش پر بطور بڑے بھائی میر حاکم کے اکاؤنٹ سے بھی یہ خوشخبری  سنائی گئی ہے۔ بختاور بھٹو میر حاکم کے اکاؤنٹ سے ان کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر بھی جاری کرتی رہتی ہیں اور ان کے ابھی سے 24ہزار فالورز بھی ہیں پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر  آصف علی زردار ی کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ، جس کی خبر خود بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خبر دی، اپنے اکاؤنٹ پر الحمداللہ  لکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ “ہمیں آپ کو بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے”، بختاور نے کیپشن میں اپنے شوہر کو بھی ٹیگ کیا ۔ واضح رہے کہ ایک برس قبل اکتوبرہی کے مہینے میں بختاور بھٹو اورمحمود چودھری کے ہاں پہلے بیٹے میر حاکم کی پیدائش ہوئی تھی ۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.74 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 223.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ انٹر بینک کے آٹھویں کاروباری سیشن میں ڈالر 15.75 روپے سستا ہو چکا ہے ۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *