Breaking News

یا اللہ ہم سب کو معاف فرما ۔۔ 25اکتوبر کو 3بجے شام دنیا اندھیرے میں ڈوب جائے گی ، سب لوگ زیادہ سے زیادہ استغفار کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یا اللہ ہم سب کو معاف فرما دے۔۔ 25اکتوبر کو 3بجے شام دنیا اندھیرے میں ڈوب جائے گی ، سب لوگ زیادہ سے زیادہ استغفار کریں ۔۔۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہو گا، یہ دوسرا جزوی سورج گرہن ہو گا۔

جو پاکستان میں دیکھا جا سکے گا۔ ماہر فلکیات کے مطابق سورج گرہن 3 بج کر 57 منٹ سے 5 بج کر 56 منٹ تک رہے گا، شام 5 بجکر 1 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا، غروب آفتاب سے قبل گرہن امریکہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرفلکیات عالمی وقت کے مطابق سب سے پہلے آئس لینڈ، آخرمیں بھارت میں دیکھا جائے گا، سال کا پہلا جزوی سورج گرہن جنوبی بحرالکاہل،جنوبی امریکہ میں دیکھا گیا، جزوی گرہن کے دوران بھی سورج کو براہ راست دیکھنا غیرمحفوظ ہے، اگلا سورج گرہن 20 اپریل 2023 کو ہوگا۔ دوسری جانب خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہونیوالی آسیہ عظیم نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا  ہے اور رول آف ممبرز پر بھی دستخط کردیئے ہیں، نئی رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی منحرف اراکین کے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز “کے مطابق تحریک انصاف کی شیریں مزاری کی جگہ آسیہ عظیم نے مخصوص نشست کا حلف اٹھایا ہے، شیریں مزاری کا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی نے منظور کر لیا تھا  جس کے بعد اب اسی سیٹ پر آسیہ عظیم نے حلف اٹھایا ہے، آسیہ عظیم نے پی ٹی آئی منحرف اراکین کے گروپ میں شمولیت اختیار کرلی،انھوں نے پارٹی لائن کیخلاف قومی اسمبلی کے رکن کے طور پر حلف لیا۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *