Breaking News

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان میں بارہ ربیع الا ول کے روز انتہائی افسوسناک سانحہ، 8بچے جا ں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان میں بارہ ربیع الا ول کے روز انتہائی افسوسناک سانحہ، 8بچے جا ں بحق۔۔۔۔۔چلاس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کا واقع چلاس کے علاقے بونر داس میں پیش آیا

۔جس میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں ماں، 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں، تمام لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ کیا آپ کے ہاتھوں میں بھی یوں’ ب‘ کی شکل بنتی ہے تو جان لیں کہ آپ کی زندگی میں جلد ہی ۔۔۔! کیا ہونے والا ہے ؟ ۔۔ ہمارے ہاتھوں سے متعلق قدرت نے اتنے راز پوشیدہ رکھے ہیں جن کو ہر کسی کے لئے جاننا ممکن تو نہیں ہے۔ بہر حال ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ اگر آپ کے بھی ہاتھوں کی ہتھیلیوں میں ” ب” کی شکل بنتی ہے تو اپنی ذات سے متعلق چند اہم راز ضرور جان لیں ۔راز:جن لوگوں کے ہاتھوں میں ایسے ”ب” کی شکل بنتی ہے وہ بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں۔یہ بہت نیک اور شریف انسان ہوتے ہیں۔یہ ثابت قدم ہوتے ہیں اور ہر معاملے میں اپنے دوستوں اور گھر والوں کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ محبت کرنے والے افراد ہیں، لیکن خود ظاہر کرنے میں شرم محسوس کرتے ہیں۔یہ بہت زیادہ بولتے ہیں، لیکن ان کو اپنے متعلق اچھی باتیں دوسروں کو بتانے میں شرم آتی ہے۔وقت کی پابندی کرنے والے افراد ہوتے ہیں۔کامیابی کے پیچھے دوڑتے ہیں اور اس کے لئے ہر مشکل پریشانی کا ڈٹ کر سامنا کرتے ہیں۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *