Breaking News

تین کروڑ کا گھر دیا تو کسی نے 90 لاکھ کی گاڑی دے دی۔۔۔ جانیں ان 5 مہنگے تحفوں کے بارے میں جو ان کرکٹرز کو ملے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کہا جاتا ہے کہ تحفوں کی کوئی قیمت نہیں ہوتی اور نہ ہی بڑا یا چھوٹا ہوتا ہے۔ ورلڈ ٹی20 کے دوران آپ نے اس طرح کی خبریں سنی ہونگی کہ کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو تحفے دیے ہیں۔ کسی نے اپنی جرسی دی، اور کسی نے 3 کروڑ کو گھر سالگرہ پر دے دیا۔

آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی تحفوں کے بارے میں بتائیں گے، جوکہ کرکٹرز نے دے۔ حارث رؤف اور گلین میکس ویل پاکستانی کھلاڑی اور آسٹریلین کھلاڑی نے سیمی فائنل میچ کے بعد ایک دوسرے کو اپنی اپنی جرسی تحفے میں دی۔ جبکہ آسٹریلین کرکٹ کلب میلبرن اسٹار نے ٹوئٹر پر دونوں کھلاڑیوں کی ایک تصویر ساتھ پوسٹ کی ہے۔ آسٹریلین کھلاڑی کو سوینئرز پیش کیا سیمی فائنل میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑی جن میں عماد وسیم اور حارث رؤف نے آسٹریلین کھلاڑی کو سوینئرز پیش کیا۔ جبکہ اس کے ساتھ انہوں نے پاکستان کی ثقافت، سیاحتی مقامات کے حوالے سے دلچسپ معلومات بھی شئیر کی تھیں۔ دوسری جانب چند دن قبل 4 نومبر کو بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی سالگرہ منائی گئی۔ جبکہ اس دوران ویرات کوہلی کو مختلف کھلاڑیوں کی جانب سے مہنگے ترین تحفے بھی دیے گئے۔ روہت شرما بھارتی کھلاڑی روہت شرما کی جانب سے ویرات کوہلی کی سالگرہ پر رولیکس کی گھڑی دی گئی، جس کی قیمت بھارتی 34 لاکھ روپے تھی۔ جو کہ پاکستانی روپوں میں 68 لاکھ سے زائد بنتے ہیں۔ انوشکا شرما ویرات کوہلی کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر کی سالگرہ پر اٹلی میں موجود ایک گھر تحفے میں دیا ہے۔ جس کی کل مالیت 3 کروڑ بھارتی روپے سے زائد ہے۔ جو کہ پاکستانی 6 کروڑ سے زائد کی رقم ہے۔ سچن ٹنڈولکر لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ویرات کوہلی کو ان سالگرہ پر بی ایم ڈبلیو گاڑی تحفے میں دی تھی۔ جس کی قیمت 90 لاکھ بھارتی روپے تھی۔ جو کہ پاکستانی 2 کروڑ سے زائد کی رقم بنتی ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *