Breaking News

یہ کمسن لڑکی آج پاکستان کی ایک نامور کاروباری خاتون ہے ۔۔۔۔ بھلا کون ؟؟؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ جو کہ 12 فروری 1958 کو کراچی کے ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 1989 میں بطورمیک اپ آرٹسٹ اور ہیئر اسٹائلسٹ اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔شوبز میں بطور میک اپ آرٹسٹ قدم رکھنے کے 11 سال بعد 1991 میں انہوں نے پی ٹی وی پر انور مقصود کے ایک ڈرامے سے بطور اداکارہ اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔

پی ٹی وی پر نشر کیا جانے والا انور مقصود کا لکھا ڈرامہ ’ستارہ اور مہر النساء‘ عتیقہ اوڈھو کی وجہ شہرت بنا، اس کے علاوہ ڈرامہ سیریل ’عکس، تلاش، انگار وادی، تم ہی تو ہو، کرچیاں، آن، ہم سفر‘ اور دیگر مقبول ڈراموں نے بھی عتیقہ اوڈھو کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔دوسری جانب فلموں کی بات کی جائے تو عتیقہ اوڈھو نے ’جو ڈر گیا وہ مرگیا‘ اور ’ممی‘ سمیت دیگر فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، اس کے علاوہ وہ ماڈلنگ اور ہوسٹنگ میں بھی بے حد کامیاب رہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میک اپ آرٹسٹ سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ عتیقہ اوڈھو آج ایک ’اوڈھو کاسمیٹک‘ نامی کاسمیٹک کمپنی کی مالک ہیں۔واضح رہے کہ عتیقہ اوڈھونےاپنی پہلی اور دوسری شادی کی ناکامی کے بعد تیسری شادی ثمر علی خان سے کی ہے جن کے ساتھ وہ خوشگوار زندگی بسر کررہی ہیں۔ دوسری جانب دنیا کی مشہور ترین فیشن ڈیزائنر اور مصنف کرسڈا روڈریگز نے کینسر میں مبتلا ھونے کے بعد لکھا !! میرے پاس اپنے گیراج میں دنیا کی سب سے مہنگی برانڈ کار ھے لیکن اب میں وہیل چیئر پر سفر کرتی ھوں ۔۔ میرا گھر ہر طرح کے ڈیزائنز کے کپڑوں جوتوں اور قیمتی سامان سے بھرا ھوا ھے لیکن میرا جسم اسپتال کی فراہم کردہ ایک چھوٹی سی چادر میں لپیٹا ھوا ھے ۔۔ بینک میں کافی رقم ھے لیکن اب اس رقم سے مجھے کوئی فائدہ نہیں ھو رہا ۔۔ میرا گھر محل کی طرح ھے لیکن میں ہسپتال میں ڈبل سائز کے بستر پر پڑی ھوں ۔۔ میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے دوسرے فائیو اسٹار ہوٹل میں جاسکتی ھوں لیکن اب میں ہسپتال میں ایک لیب سے دوسری لیب میں جاتے ھوئے وقت گزارتی ھوں ۔

About Admin

Check Also

اداکارہ سنبل اقبال کا میرے ابو کے ساتھ غیر ازدواجی تعلق ہے اور یہ دونوں۔۔۔۔ شوبز ی دنیا میں ہلچل مچا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹی وی کی خوبرو اداکارہ سنبل اقبال پر بھی شادی شدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *