Breaking News

پاکستانی لڑکی کا طلاق کے بعد پی سی ہوٹل میں جشن

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے نجی ہوٹل میں دو سہیلیوں نےطلاق کا جشن منا کرغم کم کیا۔تفصیلات کے مطابق ماہم جو ایک ٹیلی کام انجینئر ہے جسے اس کے شوہر نے طلاق دے دی تھی کی سہیلی جویریہ جو کہ نفیسات کی طالبہ ہے نے اس کے غم کو خوشی میں بدلنے کاانوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔

جس سے اس کے چہرے پر مسکراہٹ واپس آگئی۔ ماہم کی طلاق اور اس کے غم میں مبتلا ہونے پر جویریہ کو اس کی اداسی نے پریشان کر دیا تھا جس پر جویریہ نے ماہم کو لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں مدعو کیا اور اس کے سامنے ایک چاکلیٹ کیک رکھ دیا جس پر ’’ہیپی ڈائیوورس‘‘ لکھا تھا۔کیک کاٹنے کے بعد دونوں نے طلاق کا جشن منایا جس کی تصاویر سوشل میـڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ماہم کا کہنا ہے کہ اسے اس بات کی قطعی خبر نہیں تھی اور جویریہ نے یہ سب میری چہرے پہ خوشی لانے کے لیے کیا۔لوگوں نے جہاں اداسی بھگانے کے اس طریقے کو سراہا وہاں کئی لوگوں نے دونوں خواتین کے اس طریقے کی ملامت بھی کی ہے۔ ماہم جو ایک ٹیلی کام انجینئر ہے جسے اس کے شوہر نے طلاق دے دی تھی کی سہیلی جویریہ جو کہ نفیسات کی طالبہ ہے نے اس کے غم کو خوشی میں بدلنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا جس سے اس کے چہرے پر مسکراہٹ واپس آگئی۔ ماہم کی طلاق اور اس کے غم میں مبتلا ہونے پر جویریہ کو اس کی اداسی نے پریشان کر دیا تھا جس پر جویریہ نے ماہم کو لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں مدعو کیا اور اس کے سامنے ایک چاکلیٹ کیک رکھ دیا۔

About Admin

Check Also

اداکارہ سنبل اقبال کا میرے ابو کے ساتھ غیر ازدواجی تعلق ہے اور یہ دونوں۔۔۔۔ شوبز ی دنیا میں ہلچل مچا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹی وی کی خوبرو اداکارہ سنبل اقبال پر بھی شادی شدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *