Breaking News

سونا اتنا سستاہو گیا کہ سناروں کی دوکانوں پر رش لگ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے عام آدمی بہت پریشان تھا کیونکہ دیہاڑی دار آدمی اتنا مہنگا سونا نہیں خرید سکتا۔ گزشتہ کئی دنوں سے سونے کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان شروع ہوچکا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 1900 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 450 روپے فی کلو کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 650 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 386 روپے کی کمی کے بعد 99151 روپے ہوگئی جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 1900 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے سونے کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان شروع ہوچکا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ دوسری جانب پاکستان نے آذربائیجان کو عسکری مدد فراہم کرنےکے آرمینیا کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق انہوں نے آرمینیا کے وزیراعظم کا روسی ٹی وی کو انٹرویو میں آذربائیجان کے ساتھ پاکستانی افواج کا مل کر لڑنے کا بیان دیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمینیا کے وزیراعظم کے اس بے بنیاد بیان کو سختی سے مسترد کرتا ہے، آذربائیجانی صدر الہام علیوف بھی اس حوالے سے وضاحت کر چکے ہیں، آذربائیجانی صدر کہہ چکے ہیں کہ ان کی افواج کسی غیر ملکی فوج کی مدد کے بغیر ہی صورتحال سنبھالنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ آرمینیا کی قیادت اپنے غیر آئینی اقدامات کو چھپانے کیلئے ایسے پروپیگنڈے کر رہی ہے۔

About Admin

Check Also

عالمی مارکیٹ میں سونا سستاہو گیا جس کے بعد اب پاکستان میں کیاقیمت مقرر کی گئی ، آپ بھی جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں کل ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *