Breaking News

خدا جب حسن دیتا ہے تو نزاکت آ ہی جاتی ہے ۔۔۔ مشہور خاتون اینکر و میزبان عائشہ جہانزیب کی ایسی تصاویر وائرل ہو گئی کہ دیکھ کر آپ سحر زدہ ہو جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک نجی نیوز چینل کی معروف اینکر پرسن ، ٹی وی میزبان اور یو ٹیوبر عائشہ جہانزیب کا حالیہ اور خوبصورت ترین فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر ایک دم وائرل ہوگیا۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ دلکش ساڑھی پہنے ہوئے مخلتف پوز میں تصاویر بنوا رہی ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر تصاویر شیئر کیں، جسے صارفین نے بے حد پسند کیا۔ نیچے یہ تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔

About Admin

Check Also

’میری شادی اس 60 سالہ بوڑھے سے کرادی گئی، سہاگ رات پر اس کی توقع کے مطابق خون نہ نکلا تو۔۔۔‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رقم کے لالچ میں امیر ہوس پرست بوڑھوں کو کم سن بیٹیاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *