Breaking News

کپتان کی جان کو خطرہ ، میں عمران خان کے سامنے آکر خود سینے پر گولی کھائوں گی ، ریحام خان کے انکشاف نے پاکستانیوں کو ہکا بکا کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کپتان کی جان کو خطرہ ، میں عمران خان کے سامنے آکر خود سینے پر گولی کھائوں گی ، ریحام خان کے انکشاف نے پاکستانیوں کو ہکا بکا کر دیا۔۔۔ ریحام خان کے عمران خان سے متعلق الزامات اور دیگر معاملات کچھ ڈھکے چھپے نہیں۔وقتاً فوقتاً وہ انٹرویوز میں اپنی ذاتی زندگی خاص طور پر عمران خان سے شادی کے معاملات ڈسکس کرتی نظر آتی ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے عمران خان سے متعلق آپ بیتی کے حوالے سے کتاب لکھ کر سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے۔ تاہم حال ہی میں انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے اکثر خوف رہتا تھا کہ بینظیر کی طرح کوئی میرے شوہر عمران خان کو گولی نہ مار دے۔اس لیے جب بھی میں انہیں کہیں بھیجتی تو آیت الکرسی پڑھ کر بھیجا کرتی تھی۔میں اکثر سوچتی تھی کہ خدانخواستہ کبھی ایسا موقعہ آیا تو میں خود عمران خان کے آگے آ کر گولی اپنے سینے پر کھا لوں گی۔ اور پھر میں نے ایک لمبے قد کا لڑکا گارڈ بھی رکھا تھا جس کا قد عمران خان سے بھی لمبا تھا اور اسے ہدایات دی تھیں کہ کبھی ایسا موقعہ آئے تو وہ عمران خان کے سامنے آ جائے۔ ریحام خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے اکثر خوف رہتا تھا کہ بینظیر کی طرح کوئی میرے شوہر عمران خان کو گولی نہ مار دے۔اس لیے جب بھی میں انہیں کہیں بھیجتی تو آیت الکرسی پڑھ کر بھیجا کرتی تھی۔میں اکثر سوچتی تھی کہ خدانخواستہ کبھی ایسا موقعہ آیا تو میں خود عمران خان کے آگے آ کر گولی اپنے سینے پر کھا لوں گی۔

About Admin

Check Also

ان للہ و انا الیہ راجعون ۔۔!!! چودھری نثار کے گھر صف ماتم بچھ گئی،اچانک انتقال کی خبر،ملک بھر سے تعزیتی پیغامات شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قبل ازیں مسلم لیگ نے کے تا حیات قائد میاں محمد نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *