Breaking News

ایک فوجی جوان نے اپنا بیلنس کس طرح واپس منگوایا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل افراتفری کا دور ہے کسی کو رقم اُدھار دے دو تو وہ واپس کرنے کا نام نہیں لیتا یاں یوں کہہ لیں کہ کسی سے تعلق ختم کرنا ہو تو اُسے رقم اُھار دے دیں جب آپ واپس مانگیں گے تو وہ ناراض ہو جائے گا اور پھر تعلق ختم، اگر غلطی سے آپ کا موبائل بیلنس کسی اور کے موبائل فون پر  چلا جائے تو وہ بیلنس واپس منگوانا بھی ایک فن ہے۔

ایک ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم نمبر پر بھیج دیا،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی کوشش کی مگرناکام رہا تو فوجی کو ایک آئیڈیا سوجھا اور اس نے اسی نمبر پر میسج بھیجا۔ آپ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ہےآپ نےایک ہزار کا بیلنس قبول کرکے اپنی ممبر شپ کی توثیق کر دی ہے ۔آپ کو اس بات کی خوشخبری دی جاتی ہے کہ آپ نے اپنی زندگی کا مقصد پورا کر دیا اور آپ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہوگی کہ آپ کا انتخاب تنظیم کے فدائی ونگ میں ہو گیا ہے جس کا ثواب شاید جہاد سے بھی بڑھ کر ہے ۔ آپ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی فون کر دیا جائے گا تا کہ آپ اس جماعت کے قواعد ضوابط سے متعارف ہو سکیں۔ آپ کی ٹرینگ کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے جو آپ کو محاذ کی مکمل تیاری کروا کر آپ کو اس جماعت کے لیے تیار کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی آپ کو جماعت میں شامل کر کے خفیہ مشن کی ساری تفصیلات آپ کو دے دی جائیں گی جس سے آپ اپنے پہلے سفر کی شروعات کریں گے اس کے بعد مزید آپ کو خفیہ زرائع کے زریعے آپ کو آپ کی منزل دکھا دی جائے گی۔ تھوڑی دیر بعد ہی فوجی کو دو ہزار کا بیلنس اس میسج کے ساتھ وصول ہوا کہ بھائی انتہائی معزرت کے ساتھ میں آپ کو بتایا چاہتا ہوں ۔

کہ میرا موبائل چارجر پر لگا ہونے کی وجہ سے کال وصول نہیں کر سکا تھا،بہرحال دو ہزار کا بیلنس وصول کریں نیز مجھے معاف کردیں میری نہ صرف نظر کمزور ہے بلکہ ایک ٹانگ پولیو کی وجہ سے ناکارہ اور ایک ہاتھ پر فالج کا اثر ہے۔ میں آپ کے لیے بلکل بے کار انسان ہوں َ۔ دوسری جانب لاہور سے تعلق رکھنے والی اینڈرولوجسٹ اور سیکسالوجسٹ ڈاکٹر ثمرہ امین چودھری کہتی ہیں کہ بعض اوقات خواتین کا جینیٹل ٹریک اس قدر تنگ ہوتا ہے کہ جنسی عمل خطرناک ثابت ہو سکتا ہے جیسا کہ حبیبہ کے ساتھ ہوا۔ ’زبردستی سیکس کیا جائے گا تو اسے خاتون کے ویجائینل ٹریک میں چیرپھاڑ ہو گی نامور صحافی فرحت جاوید کی بی بی سی کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔ جو کہ غیرمعمولی بات ہے اور شدید تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔ اسے ٹانکے لگانے پڑتے ہیں، زخم رہ جاتے ہیںاور خاتون کی آئندہ ازدواجی زندگی کے لیے کئی مسائل جنم لیتے ہیں’۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی بھی کامیاب شادی یا رشتے کے لیے جسمانی تعلق سے پہلے ذہنی ہم آہنگی ضروری ہے اور یہی رشتے کی مضبوطی کی بنیاد ہے۔ ان کے مطابق مردوں اور عورتوں ددنوں کو ہی مسائل پیش آتے ہیں اور ان سب مسائل کا علاج بھی ممکن ہے۔ ‘ایک لڑکا اور لڑکی جو 25، 30 سال تک اس قسم کے کسی تعلق میں نہیں رہے۔

ان کی بہت سی فینٹسیز ہیں، انھوں نے فلموں میں، ٹی وی پر دیکھا ہوا ہے تاہم انھیں سمجھنا چاہیے کہ وہ ایک غیرحقیقی دنیا ہے اور یہ سب ویسے نہیں ہوتا۔ پہلے جوڑا آپس میں انسیت پیدا کرے، دوستی بڑھائے، ذہنی ہم آہنگی پیدا کرے اور اس کے بعد بتدریج جسمانی ہم آہنگی پیدا کرے’۔ وہ کہتی ہیں ‘سیکس زبردستی نہ کریں اور یہ ولیمہ حلال نہیں ہو گا جیسی دقیانوسی باتوں سے باہر نکلنے کا وقت ہے’۔ مرد کی پرفارمنس اینگزائٹی ڈاکٹر ثمرہ کہتی ہیں کہ خواتین کے ساتھ ساتھ مرد کی نفسیات کو سمجھنے کی بھی ضرورت ہے۔ ان کے مطابق مرد کو شدید ‘پرفارمنس اینگزائٹی’ ہوتی ہے۔ ‘پہلی بار سیکس کے وقت جس قدر کارکردگی کا دباؤ مرد پر ہوتا ہے اسے سمجھنا بہت ضروری ہے، وہ سوچتا ہے کہ کیا میں یہ سب کر پاؤں گا یا نہیں۔ اس پر خاندان کا دباؤ ہوتا ہے، دوستوں اور بھائیوں کا دباؤ ہوتا ہے یا پھر وہ خود اپنی ہی انا کے زیرِ اثر ہوتا ہے۔ یہ بات لڑکی کو پتا ہونی چاہییے کہ لڑکے پر ایسا دباؤ ہوتا ہے’۔ وہ کہتی ہیں کہ اس معاملے میں مرد کی کاؤنسلنگ کرنے کی ضرورت ہے اور اسے یہ سمجھنا چاہییے کہ اگر یہ عمل تکلیف دہ ہے تو اسے انتظار کرنا چاہییے۔ ‘مرد کو بتانا ہے کہ عورت ایک نازک صنف ہے، یہ اس کا پہلا تجربہ ہے اور یہ یقین جانیں کہ ایک خاتون کے لیے یہ بہت تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے۔ مرد کو واضح طور پر سمجھنا ہو گا کہ یہ ہرگز مردانگی دکھانے کا ذریعہ نہیں ہے۔

About Admin

Check Also

انٹرنیٹ نے مجھے برباد کیا میری یہ عادت مجھے لے ڈوبی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میرا تعلق سعودی عرب سے ہے ۔ میری ایک سہیلی نے مجھے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *