Breaking News

جن مردوں میں یہ ایک خوبی ہو لڑکیاں ان کی طرف مقناطیس کی طرح آتی ہیں وہ خوبی کون سی ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ لڑکیوں کو کس طرح کے لڑکے پسند آتے ہیں۔ ہر لڑکے کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئے اور اُسے دوسرے پسند کریں تاہم لڑکیوں کو کس قسم کے لڑکے زیادہ پسند ہوتے ہیں۔ اس بارے آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

لڑکیوں کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی کے اس موضوع پر ایک لڑکے نے ویڈیو بنائی اور وہ ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو گئی۔ اور لڑکیوں سے ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی لڑکے نے سب سے پہلے چار لڑکیوں کے گروپ سے یہ بات پوچھی۔ کہ آپ کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی تو پہلی لڑکی نے کہا کہ مجھے کلین شیومرد اچھے لگتے ہیں۔ جبکہ اس کے ساتھ بیٹھی باقی تین لڑکیوں نے کہا کہ ہمیں داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں۔ اس کے بعد اینکر نے ایک اور لڑکی سے پوچھا کہ آپ کو کیسے مرد اچھے لگتے ہیں داڑھی والے یا بغیر داڑھی والے تواس نے کہا کہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں۔ لڑکے نےوجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری لڑکی سے پوچھاتواس نے بھی کہاکہ داڑھی والے لڑکے نے وجہ پوچھی۔ تولڑکی نے کہاکہ داڑھی والے مردکلین شیومردوں کی نسبت زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ زیادہ ترلڑکیوں نے داڑھی والے مردوں کو پسند کیا ایک نے کلین شیوکہا لڑکے نے پوچھاکہ کیوں کلین شیوہی کیوں تولڑکی نے کہا کہ مجھے کلین شیولڑکے اچھے لگتے ہیں۔ لڑکوں سے پوچھنے پرزیادہ ترلڑکوں نے کلین شیوکہا اورکہا۔

کہ کلین شیومرد زیادہ اچھے لگتے ہیں ایک لڑکی نے اس سوال کامزاحیہ جواب دیا۔ اس سےپوچھنے پرکہ آپ کو داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی والے تو اس نے کہا کہ مجھے داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں۔ لڑکے نے وجہ پوچھی تو لڑکی نے مزاحیہ جواب دیا کہ داڑھی والے مرد مجھے اس لیے اچھے لگتے ہیں کیونکہ آپ کا کیمرہ مین بھی داڑھی والا ہے۔ ایک لڑکی تو اس سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئی اس نے بھی داڑھی والے مرد کو پسند کیا جب اینکر نے کہا کہ آپ داڑھی والے مرد کو کیوں پسند کرتی ہو تو اس نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مرد کو داڑھی والا بنایا ہے اگر وہ داڑھی نہیں رکھے گاتوکھسرہ لگے گا۔ ایک لڑکی نے کلین شیولڑکوں کو پسند کیا تو اس کے بعد دوسری نے داڑھی والے لڑکے کوپسند کیا اینکر کے وجہ پوچھنے پرلڑکی نے کہا کہ داڑھی والے لڑکے اچھے لگتے ہیں داڑھی کے بغیر بچے لگتے ہیں۔ دوستوں کو اللہ تعالی نے ایک مرد کی داڑھی میں بہت حسن رکھا ہوا ہے۔ پانی چاہیے بھی کہ ہم سنت نبوی کے مطابق داڑھی رکھے۔ کیوں کے مرد کے کا حسن واقعی داڑھی میں ہی ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو داڑھی رکھنے کی توفیق عطا فرما ئے۔

About Admin

Check Also

’میری شادی اس 60 سالہ بوڑھے سے کرادی گئی، سہاگ رات پر اس کی توقع کے مطابق خون نہ نکلا تو۔۔۔‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رقم کے لالچ میں امیر ہوس پرست بوڑھوں کو کم سن بیٹیاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *