Breaking News

کاروبار میں بہتری کےلیے اپنی ہی بیوی کو تین راتوں تک امام مسجد کے ساتھ سونے پر مجبور کر ڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غربت انسانی زندگی کا وہ المیہ ہے جو اس کی اخلاقیات کی عمارت میں نہ صرف دراڑیں ڈال دیتا ہے اور میاں بیوی کے باہمی رشتے کو ختم کر ڈالتا ہے بلکہ باہمی رشتوں میں بھی ایسی دراڑ ڈال دیتا ہے جس کو دوبارہ بھرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو جاتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ افریقہ کے اندر لاگوس میں پیش آیا جہاں کی عدالت کے سامنے ایک عجیب و غریب مقدمہ پیش کیا گیا مقدمہ ایک اڑتالیس سالہ مسلمان عورت جس کا نام مسلی ماٹو تھا پیش کیا گیا اس نے عدالت میں اپنے شوہر کے خلاف درخواست جمع کروائی کہ وہ اپنے پچپن سالہ گبینگو نامی شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی اور اپنی چار سالہ شادی کو ختم کرنے کی خواہشمند ہے یاد رہے اس چار سالہ ازدواجی دور میں اس جوڑے کے بچے بھی ہیں مسلی ماٹو نے عدالت میں بتایا کہ اس کے شوہر نے علاقے کے امام مسجد سے پیسے لے کر اس کو تین راتوں تک اس کے ساتھ زبردستی سونے پر مجبور کیا اور اس دوران امام مسجد نے اس سے بُرا فعل بھی کیا جس بنیاد پر وہ اپنے شوہر سے طلاق کی خواہاں ہےمسلی ماٹو کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ اپنے شوہر کے بگڑتے ہوۓ معاشی حالات کے سبب وہ اکثر و بیشتر امام مسجد سے دعا کروانے کےلئے جاتی رہتی تھی اور ایک دن وہ امام مسجد کو اپنےگھر بھی لے کر آئی تاکہ امام مسجد اس کے گھر میں برکت کے لیۓ دعا کریں اور میرے شوہر کےلیۓ بھی دعا کریں مگر اس کے شوہر نے امام مسجد سے کچھ پیسے لے کر اس کو زبردستی اس امام مسجد کے حوالے کر دیا جس نے اس کو تن روز تک استعمال کیا جب کہ ان تین دنوں کے دوراں اس کے شوہر نے اس کے سامان سے قیمتی اشیا اور پیسے بھی چوری کر لی۔

About Admin

Check Also

انٹرنیٹ نے مجھے برباد کیا میری یہ عادت مجھے لے ڈوبی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میرا تعلق سعودی عرب سے ہے ۔ میری ایک سہیلی نے مجھے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *