Breaking News

ایتھے رکھ ۔۔۔!!! فیاض الحسن چوہان نے کتنی شادیاں کر رکھیں ہیں، موصوف کے کتنے بچے ہیں؟ انکی بیویاں کس کس کی بیٹیاں ہیں؟ ایسی حقیقت جس نے پاکستانیوں کو چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان کا شمار شعلہ بیان سیاسی شخصیات میں ہوتا ہے وہ عمران خاں کے قریبی ساتھی ہیں وہ اپنے بیانات کی وجہ سے ہر وقت خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔فیض الحسن چہان بارے اب ایک بڑا ا انکشاف سامنے آگیا ہے۔

 

فیاض الحسن چوہان نے اینکر سہیل وڑائچ کے ساتھ خصوصی انٹر ویو میں انکشاف کیا ہے کہ 2002 ء میں ایک کالج میں بطور ایم پی اے تقریب میں شرکت کی جہاں ایک سٹوڈنٹ پسند آگئی۔ بعدزاں فیاض الحسن چوہان نے اس لڑکی حمیرا سے شادی کر لی۔ انہوں نے بتایا کہ دوسری شادی سے ان کی 4 بیٹیاں ہیں۔اینکر سہیل وڑائچ نے بیٹے کی خواہش رکھنے سے متعلق سوال پوچھا تو فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بیٹیوں کی پیدائش کا کھلے دل سے استقبال کیا۔میری بیوی ڈری ہوئی تھی، تاہم جب میری چوتھی بیٹی پیدا ہوئی تو میں نے ملازم کو سب گھروں میں اطلاع کرنے کی ہدایت کی۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بچپن سے ہی دو شادیوں کا کیٹرا تھا، بڑے ہو کر دو شادیاں کر کے ہی دم لیا۔سٹیج اداکار نرگس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نرگس کو حاجن کہنے پر بہت شدید ردعمل آیا۔بعدازاں نرگس کو باجی کہنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے گھر کا خرچہ 2 سے تین لاکھ روپے ہے۔ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے متعلق انہوں نے کہا کہ لڑکیوں نے غیر مہذب انداز میں میری ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر میں اٹھ کھڑا ہوا۔ تاہم یہ سیاست کا ہی حصہ ہے کئی بار اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ عمران خان حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور ہمیشہ فرنٹ پر کھیلنے والوں کو وہ بہت پسند کرتے ہیں۔

About Admin

Check Also

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ اداکارہ حرا مانی کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کراپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈرامے میرے پاس تم ہو سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والی اداکارہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *