Breaking News

سیالکوٹ : لڑکیوں کے سکول میں کھدائی کے دوران ایسی دریافت ہو گئی کہ دیکھ کر سب چکرا گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس دنیا میں آئے روز عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں ،اسی طرح کا ایک واقعہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مشہور شہر سیالکوٹ میں سامنے آیا ہے، سرکاری سکول کی تعمیر ومرمت کے دوران کمرہ کی کھدائی کے وقت ایک پرانا کنواں نکل آ یا ۔

جو کہ عجیب قسم کاتعمیر ہوا ہوا ہے۔ بتا یا گیا ہے کہ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ گڑ منڈی میں واقع گورنمنٹ زیڈ ایم آکسفورڈ گرلز ایلیمنٹری سکول میں جس کی حالت کافی زیادہ خستہ حال ہے اور اس سکول میں مزدور سکول کی تعمیر و مرمت کا کام کر رہے تھے اور جب مزدوروں نے سکول کے ایک کمرہ کی کھدائی شروع کی تو کھدائی کے دوران ایک کنواں برآمد ہوا اس کنواں کی تعمیر عجیب قسم کی ہے اور وہاں کام کرنے والے مزدور اس کنواں کو دیکھ کر ڈر گئے اور کام چھوڑ کر کمرہ سے باہر آ گئے۔ اس بات کا بھی پتہ چلا ہے کہ کنواں میں سے ایسی آ واز بھی سنائی دی گئی جیسے کوئی کنواں میں سانس لے رہا ہو۔ لوگ اس کنواں کو جوق در جوق دیکھنے آ رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ سیالکوٹ کے سکول میں کھدائی کے دوران سامنے آنے والے اس عجیب و غرہب کنواں کی تعمیر مغلیہ دور کی لگتی ہے۔

About Admin

Check Also

رکشے سے ایک لڑکی اتری، پل سے نیچے دیکھا اور واپس چلی گئی، اگلی صبح میں نے کیا دیکھاکہ۔۔۔؟ 47 سال سے دریائے راوی پر تعینات اللہ دتہ نےحیران کن واقعات بیان کر دیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دریائے راوی ایسا دریا جہاں کئی لوگ ڈوب کر جان کی بازی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *