Breaking News

دل کے مریض دوہفتے یہ پھل استعمال کریں بیماری ختم ،ماہرین نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزز ڈیسک) دل کے مریضوں کے لئے ایک شاندار خوش خبری سامنے آ گئی ہے جسے جان کر ان کی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی دل کے مریضوں کو اب آپ کو مہنگی اور کڑوی ادویات نہیں کھانی پڑیں گی کیونکہ ماہرین نے ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔

ماہرین نے کہا ہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ چربی بھی پگھلاتا ہے۔ماہرین کی جانب سے دعویٰ ایک تحقیق کے بعد کیا۔ ماہرین نے چوہوں پر ایک تحقیق کی جس سے یہ بات سامنے آئی کہ انار کے استعمال سے انسانی دل کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور دو ہفتے بعد اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں اورانسان کو اپنے جسم میں موثر تبدیلی محسوس ہوتی  ہے جس کے بعد بدستور دل کا مرض ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے کمزور ہونے اور دیگر امراض کی وجہ وٹامن سی کی کمی ہے تاہم انار دل کے انفیکشن اور سوجن سے نجات دینے کے علاوہ وائرل انفیکشن کو ختم کر کے دل کو مضبوط کرتا ہے۔ دوسری جانب گفتگو کے دوران اکثر لوگ نظریں کیوں چراتےہیں اور اس کے پیچھے کیاعلامت ہے۔ لوگ اکثر بات چیت کے دوران دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھ کر بات کرنے میں دقت محسوس کرتے ہیں اورادھر ادھر دیکھنے لگتے ہیں، اسطرح کرنے سے بات کرنے والےشخص کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کی باتوں کوتوجہ سے نہیں سنا جا رہا اور برا محسوس ہونے لگتا ہے .مگر ایک تحقیق کےمطابق ایسا کرنا ایک فطری عمل ہے.اگر کوئی شخص دوران گفتگو ادھر ادھردیکھ رہا ہے تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کی باتوں کو اہمیت نہیں دے رہا بلکہ وجہ یہ ہے کہ دوران گفتگو ہمارا دماغ الفاظ کی ترتیب اور چناؤ میں مصروف ہونے کے باعث دوسرے شخص کے چہرے پر توجہ مرکوز کرنےمیں مشکل محسوس کرتا ہے۔

About Admin

Check Also

آپریشن نہیں صرف قطرے، کیسے مسلمان سائنسدان نے قرآن پاک سے موتیے کا علاج دریافت کر کے انقلاب برپا کردیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سویٹزر لینڈ کی ایک دوا بنانے والی فیکٹری نے ایک نٸی دوا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *