Breaking News

خبردار۔۔۔ ہوشیار۔۔پاکستان کے وہ 3بڑے شہر جس کے شہری کسی بھی وقت موت کے منہ میں جا سکتے ہیں؟ عوام یہ خبر ضرور پڑھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خبردار۔۔۔ ہوشیار۔۔پاکستان کے وہ تین بڑے شہر جس کے شہری کسی بھی وقت موت کے منہ میں جا سکتے ہیں؟ عوام یہ خبر ضرور پڑھ لیں اور الرٹ ہو جائیں۔۔۔۔ پاکستان میں ان 3 شہروں میں موجود شہری سپر احتیاط کریں ! وہ 3شہر جہاں کورونا بے پناہ خطرناک ہو چکا ہے۔

ملک کے تین بڑے شہر کورونا سے ہلاکتوں کے لیے خطرناک قرار دیے گئے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران سب سے زیادہ ہلاکتیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہوئیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کا 75 فیصد تعلق کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7 سے 13 دسمبر کے دوران ملک میں 319 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئےجن میں سے 180 ہلاکتوں کا تعلق کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ہے۔ وزارت صحت کے مطابق 30 نومبر سے 6 دسمبر کے دوران ملک میں 299 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے جن میں سے 169 کا تعلق کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ہے جب کہ 23 سے 29 نومبر کے درمیان ملک میں 248 افراد کورونا سے زندگی کی بازی ہارئے اور اس میں سے 140 افراد کا تعلق کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے تھا۔ وفاقی وزیر صحت کے مطابق 2 سے 8 نومبر کے دوران 111 افراد کورونا سے انتقال کر گئے، 80 افراد کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے تھا۔ دوسری جانب اوگرا کی وارننگ کے باوجود آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرولیم مصنوعات کے طے کردہ ذخائر محفوظ کرنے میں ناکام ہو گئیں، ملک میں ایک مرتبہ پھر پیٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔

About Admin

Check Also

ن لیگ کی جہانگیر ترین کو بڑی پیشکش، جہانگیر ترین نے بھی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو مسلم لیگ ن کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *