Breaking News

مضامین

ایک رات کی دلہنیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میں فیصل آباد سے ہوں، میری عمر 19 سال ہے۔ یہ نومبر 2018 کی بات ہے۔ ہم لوگ اپنی کزن کی شادی میں گئے تھے، کزن کی شادی بھی ایک چینی لڑکے سے ہوئی تھی اور اب وہ چین میں ہے۔ وہیں مجھے بھی پسند کیا گیا …

Read More »

میں راستے میں ہی تھی جب مغرب کی اذان ہوئی

سبحان اللہ ۔۔۔ آج جاب سے آتے وقت کافی دیر ہو چکی تھی.میں جیسے ہی گھر پہنچی مغرب کا وقت تقریبا ختم ہی ہو چکا تھا میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور ویسے ہی گیلے ہاتھ پاؤ ں لیکر جانماز پر نیت باندھ کر کھڑی ہو گئی…میرے چہرے سے …

Read More »

چاہوتو ڈیلیٹ کر دو

اسلام آباد نیوز ڈیسک)اسلام علیکم دوستوں ہم اج اپ کو بہت ہی سبق آموز واقعہ سناتے ہے دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا۔ دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ …

Read More »

ترکی کا سلطان اور چونٹیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اﯾﮏ ﺑﺎﺭ ترکی کے ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺍﻟﻘﺎﻧﻮﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﻞ ﮨﮯ؟ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻓﻼﮞ ﺗﯿﻞ ﺍﮔﺮ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ کی ﺟﮍﻭﮞ ﭘﺮ ﭼﮭﮍﮎ …

Read More »

ایک عورت اور پیر صاحب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک عورت پیر صاحب کے پاس گئی اور کہا کہ پیر صاحب مجھے کوئی ایسا تعویذ دیں کہ میرا شوہر میری ہر بات مانے جو بھی میں کہوں وہ میرے تابع ہو جائے۔پیر صاحب بھی دور اندیش انسان تھے انھوں نے اس عورت کی بات غور سے سنی، …

Read More »

تاریخ عالم کاوہ واحدہندوجس کی چتاپرکئی من گھی ڈالاگیامگراس کے جسم کوآگ نہ لگی،جان کرآپ حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تقسیم ہند کے زمانے میں لاہور کے 2 اشاعتی ادارے بڑے مشہور تھے ۔ پہلا درسی کتب کا کام کرتا تھا اس کے مالک میسرز عطر چند اینڈ کپور تھے۔ دوسرا ادارہ اگرچہ غیر مسلموں کا تھا لیکن اس کے مالک پنڈت نول کشور قران پاک کی …

Read More »

ایک لڑکی اور ڈاکٹر کی دنگ کر ڈالنے والی کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وہ روزانہ میرے کلینک آتی تھی اور سب سے آخری سیٹ پر آ کر بیٹھ جاتی تھی، اس دوران وہ اپنی باری کا انتظار کرتی رہتی، وہ یہاں آنے والی عورتوں سے ان کی بیماری کے بارے میں سوال جواب کرتی اور ان کی بیماریوں کے متعلق …

Read More »

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بغداد ﭘﺮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﻓﺘﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ، ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﺸﺖ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﺠﻮﻡ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻟﻮﮒ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ؟ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ : ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﺧﺘﺮِ ﮨﻼﮐﻮ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ …

Read More »

آدھی رات کو بس سٹاپ پر مجھے ایک لڑکی نے اپنی کار میں لفٹ دی اور بولی کہ میں قبرستان ۔۔۔‘انتہائی حیرت انگیز واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یہ کہانی میرے دوست نے مجھے سنائی تھی،اسکا ایک کلاس فیلو تھا جس کے ساتھ یہ حادثہ رونما ہوا تھا،ایک رات وہ اپنے دوست سے مل کر رات کو واپس گھر آرہا تھا ،اس وقت آدھی رات ہوچکی تھی . شہر کی زندگی میں آدھی رات کوئی …

Read More »

برطانیہ میں ایک پروفیسر کے ایک سوال کا محمد علی جناح نے یہ جواب کیوں دیا تھا ؟ آپ بھی جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے اپنی کتاب ’میرا بھائی‘ میں لکھا ہے کہ جب قائداعظم محمد علی جناح لندن میں تعلیم کی غرض سے گئے تو وہ مسز ایف ای اپیج ڈریک کے گھر میں کرائے پر رہنے لگے ۔ مسز بیچ ڈرک ایک مہربان بوڑھی …

Read More »